» » خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں پاک فوج کی بمباری ،12دہشتگردہلاک ،2ٹھکانےتباہ


خیبر ایجنسی (ویب ڈیسک) خیبر ایجنسی کی وادی تیرا ہ میں پاک فوج کی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 12دہشت گرد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔بمباری سے دہشت گردوں کے 2ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس سے 12دہشت گرد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔بمباری سے دہشت گردوں کے 2ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے ، آخری دہشت کے خاتمے تک علاقے میں کاروائیاں جاری رہیں گی۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں