» » حساس اداروں نے #شرجیل میمن کے گھر پر چھاپہ مارکر 2 ارب روپے برآمد کرلئے

حساس اداروں نے #شرجیل میمن کے گھر پر چھاپہ مارکر 2 ارب روپے برآمد کرلئے

کراچی (یو وی پی ویب ڈیسک) حساس اداروں نے ڈیفنس میں واقع شیرجیل میمن کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ شرجیل میمن سند ھ کے وزیر بلدیات ہیں، میمن پر عوامی حلقوں کی جانب سے کرپشن کے الزامات لگائے جارہے تھے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے #شرجیل میمن کے گھر پر چھاپہ مارکر 2 ارب روپے برآمد کرلئے ہیں۔ حساس اداروں نے 45 منٹ تک کاروائی کی اور گھر کے ملازمین سے ویڈیو بیانات لئے ہیں۔ شرجیل میمن اس دبئی میں ہیں۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں