» » » زارداری اور آرمی چیف جنرل راحیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ہونے والے اپیکس کمیٹی کے کے اجلاس میں سندھ کے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کے استعفی کے معاملے پر  زارداری اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ تجزیہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق کراچی کے المناک سانحے کے  سیکیوریٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے  بلائے جانے اجلاس میں جب وزیر اعلیٰ سندھ استعفیٰ دینے کی بات کی تو زارداری غصہ سے اس کی جانب دیکھا اور کہا کہ کس نے تم سے کہا ہے کہ استعفیٰ دو۔  اس کی کوئی ضرورت نہیں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔  جس کے بعد زارداری اور جنرل شریف کے درمیان ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔

اجلاس میں عسکری قیادت نے کراچی کی صورتحال پر سخت موقع اپنایا۔ جس کی وجہ سے زارداری اور آرمی چیف کے درمیان سخت وتلخ جملوں کا تبادلہ تبادلہ ہوا جس کے بعد اجلاس کا ماحول کشیدہ ہوگیا اور بلآخر اجلاس ختم کرنا پڑا۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں