» » » خلیج میں تناؤ میں اضافہ۔ ایرانی فورسز نے سنگار پور کے تیل برادارٹینکر پر گولیاں برسائیں

لندن (ویب ڈیسک) ایرانی بحری ویسلز نے خلیج میں سنگاپور کے ٹینکر پر فائر کردیے ، ٹینکر ایران کے متنازعہ   حدود سے گزررہا تھا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ   متنازع جزیرہ کو ایران نے طاقت سے حل کرنے کی کوشش کی ہے۔  
یہ واقعہ صد اوباما کے خلیج کے اتحادی ممالک کے دورے کے بعد پیش آیا ہے۔  غیر معمولی واقعے نے شپنگ انڈسٹری کے حواس اڑادیئے۔  اوبا امریکہ ایران نیوکلیئر ڈیل پر اتحادی ممالک کے خدشات دور کرنے اور انہیں  اس ڈیل کے بارے میں بریفنگ دینے گئے تھے۔ ڈیل کے تحت  پابندیاں ختم کرکے ایران کو نیوکلیئر پروگرام بند کرنے پر مجبور کیا جائے گا۔






مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں