» » » جسٹس شوکت میمن نے ذوالفقار مرزا کی توہین عدالت کی درخواست سننے سے انکارکردیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت علی میمن نے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے توہین عدات  درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی اور درخواست واپس چیف جسٹس بھیج دی گئی۔  میڈیا روپورٹس کے مطابق ذولفقار مرزا  نے سندھ حکومت کے خلاف سندھ پولیس کو عدالتی احکامات کے برخلاف استعمال کرنے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔  عدالت نے کیس کی سماعت کے لئے ایک ڈویژنل بنچ تشکیل دی تھی، جسٹس شوکت میمن بینچ کے رکن تھے مگر انہوں نے ذاتی وجوہات کو بنیاد بناکر کیس کا حصہ بننے سے انکار کردیا، جس کی وجہ سے کیس  نئے بینچ کی تشکیل کے لئے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو واپس بھجوادی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں