» » کارگل کا ہمارا بہادر ہیرو ۔ آخر کیوں - رئوف کلاسرا

ایک سیاست کئی کہانیاں ۔ میری کتاب جو کہ لکھ تو کسی اور موضوع پر رہا تھا لیکن کارگل بھی سامنے آ گیا ۔ کیوں ؟
جنرل مشرف اور نواز شریف کے درمیان لڑائی ، چوہدری شجاعت کا مشورہ جس کے بعد نواز شریف نے ہاتھ ملانا گوارہ نہیں کیا ۔ وہ مشورہ کیا تھا ؟
جنرل مشرف نے کارگل کے بارے میں کن کن لوگوں کو بتایا تھا اور کن کو نہی۔ حیران کن انکشاف "ایک سیاست کئی کہانیاں" سے اقتباس ؟
جنرل مشرف کی نجی محفلوں میں کہی کون سی باتیں تھیں جس نے نواز شریف کو بہت ہرٹ کیا ؟
کیا ہم کارگل میں شہید ہونے والے ان بہادر بیٹوں کو اپنا اثاثہ مانتے ہیں یہ جاننے کیلئےجب میں لائبریر ی گیا تو کیا ملا ؟
اور اس کے علاوہ بہت کچھ آج کے کالم میں جسے پڑھ کر آپ جان پائیں گے کہ بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ؟


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں