» » » چترال میں خودکشی کے دو حالیہ واقعات میں دو خواتین نے زندگیوں کے چراع خود ہی گل کردیئے۔


چترال:  چترال  میں حال ہی میں خود کشی کے دو واقعات سامنے آئے ہیں تفصیلات کے مطابق دو خواتین نے دریا میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کردیا ہے۔  پہلے واقعے میں دنین سے تعلق رکھنے والی خاتون جس کا نام جہاں زار بی بی بتایا جارہا ہے دریا میں کود کر خود کشی کی، جس کی لاش کو نکال کر دفنا دیا گیا۔  اسی طرح کے ایک اور واقعے میں مداک کی خاتون جس کا نام ناصرہ  اور متوفی تین بچوں کی ماں تھی نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودشکی کرلی ہے۔ لاش برآمدکرلی گئی ۔ یہ دونوں خودکشی کے واقعات ہیں  تاہم پولیس سیکشنز 174 اور 157 کریمنل پروسیجر کے تحت تفتیش کر رہی ہے۔  ضرور ت اس امر کی ہے کہ خواتین میں خودکشی کیطرف مائل کرنے والی وجوہات  و محرکات اور اس عمل کو ختم کرنے کے لئے خواتین کو درپیش گھریلو مسائل کو ختم کیا جائے اور خواتین کو باشعور بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

خبربحوالہ ٹائمز آف چترال

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں