» » تحریک انصاف کے اپنے الیکشن ٹریبونل نے 4 اہم لیڈروں کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(اردووائس آف پاکستان 16جون 2015) تحریک انصاف کے اپنے الیکشن ٹریبونل  پارٹی کے دو اہم رہنمائوں جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم صادر کیا ہے۔ جسٹس وجیہ الدین کی سربراہی میں کام کرنے والے تحریک انصاف کے الیکشن تریبونل پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگری ترین اورتحریک سند ھ کے صدر نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کے احکامات جاری کردیا۔ دونوں رہنمائوں کو انٹرا پارٹی انتخابات  میں فراڈ کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ٹریبونل نے دونوں لیڈروں کو دوبارہ پارٹی میں کسی بھی عہدے میں نہ لینے حکم دیا ہے۔ ٹریبونل نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور سابق  تحریک انصاف لاہور کے سابق صدر علیم خان کی بنیادی رکنیت معطلم کردی ہے۔ دیگر تین رہنمائوں  عارف علوی، قاسم سوری اور سیف اللہ خان  نیازی  کو ٹریبونل کے سامنے 29 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں