» » » سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سےبلاول بھٹو زرداری کا گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پی پی پی رہنما سید مہدی شاہ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں