» » مستقل قریب میں پاکستان بھارت سے کئی گنا بڑا ہوجائے گا، بھارت ٹکڑے ٹکرے ہوجائے گا: چائنا انٹیلی جنس نے نقشہ جاری کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل پر زیر گردش اور موضوع بحث ایشاء کے نئے نقشے نے بھارت کی نیندیں اڑادی ہے۔ چائنا انٹیلی جنس کے نام سے جاری کیا گیا ہے۔ نئے نقشے میں مستقبل میں بھارت کی حالت ہونی ہے۔ اسے رنگوں میں ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی کہ بھارت مستقل میں کتنی ریاستوں میں بٹ جائے گا اور اس کا کتنا حصہ پاکستان کے ساتھ شامل ہوجائے گا۔ یہ سب دیکھایا گیا ہے۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کیا گیا ہے کہ بھارت بہت جلد بہت چھوٹا رہ جائے گا اور پاکستان بھارت سے بڑا ہوجائے گا۔  نقشے کی اہم بات یہ بھی ہے کہ نقشے میں بحرہند کا نام تبدیل کرکے بحرچین  یعنی (چائنا اوشین) لکھا گیا ہے۔ بھارت کو کئی آزاد ممالک کے یعنی یونائیٹڈ اسٹیٹ آف اڑیسہ، مدھیا پردیش۔ بھوٹان، حالصتان، اندھرا پردیش وغیر سمیت بھوٹان، نیپال اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔

نقشہ ملاحظہ کریں:



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں