فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوذیا نامی عورت نے اپنے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا۔ فوزیا کے شوہر امین کا قصور یہ تھا کہ اس نے اسے طلاق دینے سے انکار کردیا تھا۔ دونوں کی شادی 11 سال پہلے ہوئی تھی اور 3 اولاد تھیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اچانک فوزیہ اپنے شوہر سے مطالبہ کرنے لگی تھی کہ وہ اسے طلاق دے دے جس پر شوہر نے اسے طلاق دینے سے انکار کیا تھا۔ بد کار عورت موجودہ شوہر سے طلاق لیکر اپنے معشوق ایک اور شخص سے شادی کرنا چاہتی تھی۔
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں: