» » » » پشاور میں خود کش دھماکہ 10 افراد جان بحق ہوگئے، 22 سے زائد زخمی

پشاور (اردو وائس آف پاکستان مانیٹرنگ 19 جنوری2016)  آج پشاور کارخانہ مارکیٹ خوش دھماکے میں 8 افراد جان بحق اور 22 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کارخاہ مارکیٹ جمرود خیبر اجنسی کے قریب واقع ہے۔ دھماکے میں قریب موجود گاڑیوں اور دکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق جان بحق افراد میں پولیٹیکل ایڈمنسٹریٹر آفیسر نواب شاہ، مقامی صحافی محبوب آفریدی ایک بچہ بھی شامل ہے۔ 

ضلعی انتظامیہ خیبر عصمت اللہ نے کہ اب تک کی رپورٹس کے مطابق ہم کہہ سکتے ہیں کہ دھماکہ خود کش تھا تاہم اب ہم رپورٹ کی تصدیق میں لگے ہیں۔ 

سیکیوریٹی فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تلاش لینے کا عمل جاری ہے۔ زخمی افراد کو حیات آباد میڈیکل کمپلیس منتقل کیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ دھماکے کی جگہ سے شہادتیں جمع کررہی ہے۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں