» » لطیفہ : فقیر نے خاتون کی تعریف کیا کی جان بھیک کیا جان دینے لگ گئی ☺

ایک خاتون نے ناک بھوں چڑھا کر فقیر سے کہا۔ 

’’تمہیں بھیک مانگتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔ اچھے خاصے ہٹے کٹے ہو، کہیں محنت مزدوری کیوں نہیں کرتے؟‘‘

فقیر نے ان کا سرتاپا جائزہ لیتے ہوئے ملائمت سے کہا۔ 

’’محترمہ آپ ماشا اللہ کافی حسین ہیں، آپ کی شکل میں کرینہ اور کترینہ دونوں کی مشابہت ہے، جسم بھی ٹھیک ٹھاک ہے، پھر آپ فلموں میں کام کیوں نہیں کرتیں۔‘‘

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں