» » مصری ایئرلائن کے ہوائی جہاز کو ہائی جیک کرلیا گیا، 81 افراد سوار تھے

(اردو وائس مانیٹرنگ) مصری ایئر لائن کے ہوائی جہاز ایئربس 320 کو ہائی جیک کرلیا گیا۔ جہاز میں سوار مسلح شخص نے جہاز کو ہائی جیک کیا۔ جہاز میں 80 سے 81 لوگ سوار تھے۔ ہوائی جہاز الیکزنیڈریا سے کیرو جارہا تھا۔

تاہم ہائی جیک مسافر طیارے کو قبرص کے لارناکا ایئرپورٹ میں اتار لیا گیا۔ مصری ایئر لائن کا طیارہ مصر کے شہر الیگزینڈریا سے کیرو جارہا تھا کہ ہائی جیک ہوگیا۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں