» » » » بھارتی اداکارہ عرشی خان کے آفریدی کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات


ممبئی (اردو وائس آف پاکستان 15 مارچ 2016) تیسرے درجے کی بھارتی اداکارہ عرشی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ آفریدی انہیں قبول کرچکے ہیں، چاہے یہ بات دنیا والے مانیں یہ نہ مانیں۔ 

عرشی خان نے شاہد آفریدی کی پریس کانفرنس میں دیے جانے والے بیان کو اپنی طرف منسوب کرکے کہا کہ آفریدی انہیں قبول کرچکے ہیں جس کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں یہ کہہ کر کیا ہے کہ پاکستانیوں سے زیادہ انہیں بھارتیوں نے پیار دیا ہے۔ میڈیا کو سمجھ لینا چاہئے کہ بھارت میں آفریدی سے سب سے زیادہ پیار میں کرتی ہوں۔ 

انٹرویو میں عرشی نے یہ کہہ کر تو حد ہی کردی ہے کہ وہ پاکستانی کپتان شاہد آفریدی سے 3 ماہ کی حاملہ ہے۔ اور 6 ماہ بعد بھوپال، بھارت میں وہ آفریدی سے ہونے والے بچے کو جنم دیگی۔ اس دوران اس کی والدہ بھی ساتھ ہونگی۔ بھارتی میڈیا کو مخاطب کرکے کہا کہ بھارتی میڈیا اپنے داماد کی عزت کرے۔ 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں