» » » فیصل آباد میں شادی شدہ شخص کی ایک اور ’’شرمناک شادی‘‘ دلہا دلہن گرفتار

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آبادکے علاقے امین پور بنگلہ میں شادی شدہ نوجوان نے خواجہ سراء سے شادی رچا لی ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 155 ج ب کے رہائشی محمد ریاض بھٹہ کے 26 سالہ شادی شدہ بیٹے محمد حسین نے ناظم آباد کراچی کے رہائشی خواجہ سراء ریحان جوفی الوقت پیر محل میں رہائش پذیر ہے کیساتھ مبینہ طور پر خواجہ سراؤں کی رسومات کے مطابق بیاہ رچا لیا اور خواجہ سراء ریحان کو اپنے آبائی گھر امین پور بنگلہ لے آیا۔ محمد حسین کے باپ نے دونوں کو پکڑ کر خوب چھترول کی اور بعد میں حوالہ پولیس کر دیا۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں