» » » بھارت کو شکست دے کر پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ ایشین کبڈی چمپئن بن گیا



پاکستان (اردو وائس پاکستان ویب ڈیس) پاکستان نے تیسری ایشین کبڈی چمپئنشپ کے فائنل راونڈ میں بڑے حریف بھارت کو 50-31 سےشکست دے دی۔ پہلے ہاف میں پاکستان کو بھارت پر 24-15 کی برتری حاصل رہی، دوسرے ہاف میں گرین شرٹس نے 26 پوائنٹس کا اضافہ کردیا جس سے پاکستان کے پوائنٹس 50 ہوگئے اور بھارت 19 پوائنٹس پیچھا رہا۔ کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 19 پوائنٹس سے ایشین کبڈی چمپئن بن گیا۔

اس سے پہلے میچوں میں پاکستان نے سری لنکا، افغانستان، نیپال اور ایران کو ہرا دیا تھا، پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ یہ ٹاٹئیٹل جیت لیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں