» » » دوست ملک چین میں پیش آیا بڑا حادثہ ، 74 افراد ہلاک کئی زخمی

بیجنگ (ویب ڈیسک) دوست پڑوسی ملک چین کے جنوبی
صوبے جیانگ ژی میں ایک پاور پلانٹ کے قریب تعمیر کردہ پلیٹ فارم کی عمارت گر گئی جس کی وجہ سے 75 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ پلیٹ فارم مرمتی کام کے دوران گر گیا۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبے جیانگ ژی کے شہر فینگ چینگ میں کولنگ پاور پلانٹ کے نزدیک تعمیر یہ پلیٹ فارم مرمتی کام کے دوران گر گیا جس سے 40 افراد ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ چین کے سرکاری حکام کے مطابق پلیٹ فارم گرتے وقت درجنوں مزدور مرمتی کام میں مصروف عمل تھے۔ کئی افراد تاحال مبلے تلے دبے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں، ریسکیو حکام امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ گرنے کی وجوہات کو جاننے کی بھی کوشش ہورہی ہے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں