» » » » عامر لیاقت بول ٹی وی کو بھی ماموں بنا گیا، جیو کا چسکا واپس لے گیا

ذرائع کے مطابق عامرلیاقت حسین  زور و شور سے بول جائن کرنے کے بعد  کچھ دنوں بعد ہی بول ٹیلی ویژن چھوڑ دیا۔  زرائع بتاتے ہیں کہ عامر لیاقت کا بول  میں تنازع چل رہا تھا۔ عامر لیاقت اپنے اور اپنی ٹیم کے لئے اضافی پروٹوکول بھی مانگ رکھا تھا، لیکن جسے چینل کے سی ای او کی جانب سے مسترد کیا گیا  جس کی وجہ سے عامر لیاقت غصے میں بول ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا۔ ذرائع کے مطابق  وہ دوبارہ جیو جائن کرکے مارننگ شو ہوسٹ کریں گے۔ (ویب ڈیسک)

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں