» » » » چترال کے مشہور و معراف شاعر مبارک خان انتقال کرگئے

ان للہ و ان الیہ راجعون

چترال کے ہردلعزیز شاعر مبارک خان گزشتہ روز چترال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مباک خان چترال کے چند جانے مانے شعراء میں سے ایک تھے۔ مبارک خان کا منفرد اندازشاعری ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کو بے حد متاثر کردیتا تھا۔  مبارک خان کے انتقال سے چترالی ادب کا ایک اہم باب بند ہوگیا۔

مبارک خان شاعرہونے کے ساتھ پائے کے گلوکار بھی تھے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں