» » » ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان جوڑے پر ڈنڈوں کی بارش کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

(ویب ڈیسک) بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع بلندشہر کے علاقے میں انتہا پسند ہندوں نے مسلمان جوڑے کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ہندو لڑکی مسلمان لڑے سے دوستی کرتی تھی اور شادی کرنے والی تھی۔ ہندوتوا کے انتہا پسندوں معلوم ہوا تو انہوں نے دونوں پر حملہ کردیا۔ دونوں کو گھر کے اندر بند کرکے ڈنڈوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لڑکی رحم کے لئے چیختی رہی لیکن ہندوں نے ایک نہ سنی اور تشدد کرتے رہے۔ دونوں کو اتنا مارا کہ دونوں خون آلود ہوگئے۔ شدید تشدد کی وجہ سے بری طرح زخمی ہوگئے۔  خراج پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او نے میڈیا کو بتایا کہ ہندوں کو تشدد پر اکسانے والے ان کے علاقائی لیڈر سمیت 5 افراد کر گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے علاوہ 20 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں