» » » » چائے والا کے بعد سبزی والی : پرکشش سبزی فروش لڑکی ماڈل بننے کی خواہش مند


نیپال (ویب ڈیسک)  پرکشش نیپالی لڑکی اپنے ملک نیپال کے گورکھا اور چٹوان کے درمیان پل پر سبزیاں بیچتی ہے۔ کسوم شریستا کی عمر 18 سال ہے۔ اس پر کشش لڑکی پر ایک فوٹو گرافر رپچندرا مہاراجن کی نظر پڑتی ہے۔ پاکستانی چائے والا کی طرح اس کی تصویریں بنائی جاتی ہیں اور فیس بک پر وائر ہوجاتی ہیں۔ 


بی بی سی نیپالی، کا نمائندہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کسوم نے کہا کہ وہ ماڈل بننا چاہتی ہے۔ اسے ان کی فیس بک پر وائرل ہونے والی تصاویر کے بارے میں ایک دوست نے بتایا تھا۔ کسوم کہتی ہے : میری ایک دوست نے فون کرکے پوچھا یہ تصویریں آپ ہی کی ہیں، لیکن مجھے معلوم نہ تھا۔

پھر اس دوست نے مجھے وہ تصویریں بھیجیں، جب میں دیکھا تو دیکھا کہ یہ تو میں ہی ہوں۔ میں اس دن اپنے والدین کی مدد کرنے کے لئے سبزیاں فروخت کرنے آئی تھی۔ جب میں وہاں سبزیاں بیچ رہی تھی تو ایک فوٹو گرافر رپچندرا نے میری تصویریں کھینچی تھی، لیکن مجھے اس کا علم نہیں تھا۔ 

رپورٹر نے لڑکی سے پوچھا کہ چائے والا کی طرح کیا وہ ماڈلنگ کرے گی۔۔؟
تو لڑکی نے فوراً ہاں میں جواب دیا۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں