خدمت کرکے تیرا حق ادا کرتا
خدمت کرکے تیرا حق ادا کرتا
تیری ایک مسکراہٹ پہ اپنی جان فدا کرتا
سہارا بن کے تُو میری زندگی سنوارتی رہی
کاش میں اپنی زندگی کا ہر لمہ تجھے عطا کرتا
اگر خدا دیتا اجازت مجھے فہیم
تو دن رات ماں میں تجھے سجدہ کرتا
Admin جمعہ، 27 جنوری، 2017 0 کوئی تبصرہ نہیں
زمرہ جات: اردو ادب /شعرو شاعری اردو غزلیں
ڈیزائن کردہ ،کیٹ کوا
کوئی تبصرے نہیں: