» » » » کراچی میں ٹریفک حادثات: 6 افراد جان بحق 22 زخمی، چند روز قبل 4 طلباء کو بس نے کچل دیا تھا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی گلشن حدید کے سسی ٹال پلازہ کے نزدیک تیز رفتار بس الٹنے سے 6 افراد موقع پر جان بحق جبکہ 22 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ کراچی میں پے در پے ٹریفک حادثہ کی وجہ خراب سڑکیاں اور تیز رفتاری ہے۔ جگہ جگہ تعمیراتی کام کے نام سے سڑکیوں بند پڑی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی میں خلل پڑ رہا ہے۔ 

اس سے چند روز قبل بھی کراچی کے اردو یونیورسٹی کے سامنے منی بس فٹ پاتھ پر کھڑے لوگوں پر چڑھ دوڑی تھی جس میں 4 طلباء جان بحق ہوگئے تھے۔ یہاں پر بھی سڑک زیر تعمیر ہے حادثے کے یونیوریسٹی کے طلباء نے روڈ بلاک کردیا تھا۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں