ویب ڈیسک: اسلام آباد کے ترنول کے علاقے سے تعلقی رکھنے والی لڑکی نے گزشتہ دنوں خود کشی کرلی ہے جس کی وجہ استاذ سے عشق بتایا جاتاہے۔ ساتویں کلاس کی بچی جس کی عمر 16 سال ہے نے اپنے باپ کے ہتھیار سے سکول کے اندر خود کو گولی ماری۔ پولیس تفتیش سے یہ بات سامنے آئی کہ لڑکی خودساختہ طور پر اپنے ہی استاذ کی عاشق بن بیٹھی تھی، جب دوسری جانب سے اس کی حوصلہ شکنی ہوئی تو لڑکی نے دلبر داشتہ ہوکر موت کو گلے لگا لیا۔ لڑکی اپنے آپ کو قتل کرنے سے پہلے ایک پرچی لکھی تھی جس میں اس نے اپنے بھائی یو ایڈریس کیا ہے۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی کے پیٹ پر گولی لگی ہے۔
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں: