کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت علی میمن نے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے توہین عدات درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی اور درخواست واپس چیف جسٹس بھیج دی گئی۔ میڈیا روپورٹس کے مطابق ذولفقار مرزا نے سندھ حکومت کے خلاف سندھ پولیس کو عدالتی احکامات کے برخلاف استعمال کرنے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے کیس کی سماعت کے لئے ایک ڈویژنل بنچ تشکیل دی تھی، جسٹس شوکت میمن بینچ کے رکن تھے مگر انہوں نے ذاتی وجوہات کو بنیاد بناکر کیس کا حصہ بننے سے انکار کردیا، جس کی وجہ سے کیس نئے بینچ کی تشکیل کے لئے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو واپس بھجوادی گئی ہے۔
Home
»
سندھ بھر سے
»
قومی خبریں
» جسٹس شوکت میمن نے ذوالفقار مرزا کی توہین عدالت کی درخواست سننے سے انکارکردیا
زمرہ جات: سندھ بھر سے قومی خبریں
مصنف کے بارے میں Admin
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خبروں کے زمرے
اردو کالمز
(59)
اسلام آباد اور راولپنڈی
(14)
اسلامی معلومات و احادیث
(34)
اسپورٹس/ کھیل،
(30)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(29)
بلاگ / بلاگز
(8)
بھارت
(50)
خیبرپختونخواہ سے
(44)
سائنس و ٹیکنالوجی
(25)
سندھ بھر سے
(27)
صحت وتندرستی
(11)
عالمی خبریں
(192)
عامر لیاقت حسین
(6)
غزلیں
(2)
قومی خبریں
(490)
لطیفے اور فن
(60)
ویڈیو نیوز
(40)
ویڈیوز
(251)
ویڈیوزاور ٹالک شوز
(82)
ٹالک شوز
(31)
پاکستان
(12)
پنجاپ
(21)
چترال
(28)
چترال کی خبریں
(32)
کاروباری خبریں
(164)
کراچی
(36)
تازہ ترین خبریں
اسپانسر اشتہار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
——— الہام کی رم جھم ——— مُحسن نقوی الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلی...
-
لڑکی لڑکے سے: تمھیں کیسی لڑکی چاہیے۔ لڑکا: ایک ایسی لڑکی جو پیار دے۔ ایک ایسی لڑکی جو اچھا کھانا بنائے، ایک ایسی لڑکی جو خوب خدمت کرے۔ لڑکی...
-
کراچی ( اردووائس آف پاکستان 8 مئی 2016) پاکستان رینجرز نے کراچی بھر کے سکولوں اور کالجوں کے تحفظ کے لئے پروٹیکشن سسٹم تیارکیا ہے۔ یہ سسٹم ا...
-
حاکم شہر نے اعلان کروایا ☺ کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میں کھڑے ہوںگے۔ ایک قطار میں وہ جو بیویوں سے ڈرتے ہیں اور ایک میں وہ جو بیویوں س...
-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افسوس حادثے میں رینجرز کے 3 جوان جان بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فتح جنگ روڈ پر رینجرز کی گاڑی الٹ گئی...
حالیہ خبریں، بریکنگ نیوز
ہمیں فالو کریں ♥
فیس بک پر ہمیں لائیک کریں
تازی ترین خبرین
Powered by Helplogger
فیس بک پیج
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس
.

کوئی تبصرے نہیں: