اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے
رکن رائے حسن کو نااہل قرار دے دیا۔ رائے حسن تحریک انصاف کی ٹکٹ پر چیچہ وطنی کے حلقہ این اے 162سے الیکشن لڑے تھے اور کامیاب ہوگئے تھے۔ ٹریبونل نے انہیں اثاثے غلط ظاہر کرنے پر نااہل قرار دے دیا۔ رائے حسن کی رکنیت کو ان کے مدمقابل آزار امید وار محمد ایوب نے ٹریبونل میں چیلنج کر رکھا تھا ان کا موقف تھا کہ موصوف اپنے سارےاثاثے ظاہر نہیں کئے ہیں۔ بعد ازاں رائے حسن بھی ٹریبونل کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوئے اور کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ اور یوں ٹریبونل نے انہیں نااہل قرار دیکر حلقہ 162 میں میں ری پولنگ کا حکم دے دیا۔زمرہ جات: قومی خبریں
مصنف کے بارے میں Admin
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خبروں کے زمرے
اردو کالمز
(59)
اسلام آباد اور راولپنڈی
(14)
اسلامی معلومات و احادیث
(34)
اسپورٹس/ کھیل،
(30)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(29)
بلاگ / بلاگز
(8)
بھارت
(50)
خیبرپختونخواہ سے
(44)
سائنس و ٹیکنالوجی
(25)
سندھ بھر سے
(27)
صحت وتندرستی
(11)
عالمی خبریں
(192)
عامر لیاقت حسین
(6)
غزلیں
(2)
قومی خبریں
(490)
لطیفے اور فن
(60)
ویڈیو نیوز
(40)
ویڈیوز
(251)
ویڈیوزاور ٹالک شوز
(82)
ٹالک شوز
(31)
پاکستان
(12)
پنجاپ
(21)
چترال
(28)
چترال کی خبریں
(32)
کاروباری خبریں
(164)
کراچی
(36)
تازہ ترین خبریں
اسپانسر اشتہار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
کراچی: دنیا کی صف اول کی پی سی بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo) نے فیب 2 پرو (PHAB2 Pro) کے نام سے آگمینٹڈ ریالٹی کے ساتھ ٹینگو ٹی...
-
کراچی: دنیا کی صف اول کی پی سی فراہم کرنے والی کمپنی لینوو (Lenovo) نے انٹیل کمپنی کے اشتراک سے لینوو اسمارٹ میٹنگ روم سلوشن (Lenovo Smart M...
-
کراچی: 22 مئی 2016:۔ یہ سرگرمیوں، فٹنس اور توانائی سے بھرپور دن تھا جس میں پاکستان کے صف اول کے بچوں کے چینل کارٹون نیٹ ورک نے گو ایکٹو کار...
-
گلگت (ابوالحسنین: اردو وائس آف پاکستان 25 مئی 2016) آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان، پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں صحت عامہ کی سہولیات فراہم ک...
حالیہ خبریں، بریکنگ نیوز
ہمیں فالو کریں ♥
فیس بک پر ہمیں لائیک کریں
تازی ترین خبرین
Powered by Helplogger
فیس بک پیج
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس
.

کوئی تبصرے نہیں: