اسلام آباد(اردووائس آف پاکستان 16جون 2015) تحریک انصاف کے اپنے الیکشن ٹریبونل پارٹی کے دو اہم رہنمائوں جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم صادر کیا ہے۔ جسٹس وجیہ الدین کی سربراہی میں کام کرنے والے تحریک انصاف کے الیکشن تریبونل پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگری ترین اورتحریک سند ھ کے صدر نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کے احکامات جاری کردیا۔ دونوں رہنمائوں کو انٹرا پارٹی انتخابات میں فراڈ کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ٹریبونل نے دونوں لیڈروں کو دوبارہ پارٹی میں کسی بھی عہدے میں نہ لینے حکم دیا ہے۔ ٹریبونل نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور سابق تحریک انصاف لاہور کے سابق صدر علیم خان کی بنیادی رکنیت معطلم کردی ہے۔ دیگر تین رہنمائوں عارف علوی، قاسم سوری اور سیف اللہ خان نیازی کو ٹریبونل کے سامنے 29 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
Home
»
قومی خبریں
» تحریک انصاف کے اپنے الیکشن ٹریبونل نے 4 اہم لیڈروں کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دے دیا
زمرہ جات: قومی خبریں
مصنف کے بارے میں Admin
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خبروں کے زمرے
اردو کالمز
(59)
اسلام آباد اور راولپنڈی
(14)
اسلامی معلومات و احادیث
(34)
اسپورٹس/ کھیل،
(30)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(29)
بلاگ / بلاگز
(8)
بھارت
(50)
خیبرپختونخواہ سے
(44)
سائنس و ٹیکنالوجی
(25)
سندھ بھر سے
(27)
صحت وتندرستی
(11)
عالمی خبریں
(192)
عامر لیاقت حسین
(6)
غزلیں
(2)
قومی خبریں
(490)
لطیفے اور فن
(60)
ویڈیو نیوز
(40)
ویڈیوز
(251)
ویڈیوزاور ٹالک شوز
(82)
ٹالک شوز
(31)
پاکستان
(12)
پنجاپ
(21)
چترال
(28)
چترال کی خبریں
(32)
کاروباری خبریں
(164)
کراچی
(36)
تازہ ترین خبریں
اسپانسر اشتہار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ٹوبہ ٹیگ سنگھ (اردو وائس پاکستان ویب ڈیسک 3 مئی 2016) پنجاپ کے ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ کے علاقے گوجرہ تحصیل میں ایک ذہنی معذور باپ نے چھریوں سے و...
-
ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے اب تک کا اپنا جدید ترین اسمارٹ فون G6 متعارف کرادیا ہے۔ اس جدید ترین اسمارٹ فون میں سنیما کے فارمیٹ، غیرمعمولی...
-
——— الہام کی رم جھم ——— مُحسن نقوی الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلی...
-
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ ، لیاقت پارک کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایک پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے ...
-
اتوار 7 فروری 2016 محمد ابراہیم خان آرمی پبلک اسکول پشاور کا طالب علم تھا، یہ دسویں جماعت میں پڑھتا تھا، اس کا دوسرا بھائی اسد بھی اے پی ایس...
حالیہ خبریں، بریکنگ نیوز
ہمیں فالو کریں ♥
فیس بک پر ہمیں لائیک کریں
تازی ترین خبرین
Powered by Helplogger
فیس بک پیج
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس
.

کوئی تبصرے نہیں: