کوئٹہ(اردووائس آف پاکستان 12جون 2015) مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو موٹر سائیکلوں پر سوارمسلح دہشت گردوں نے یہاں فائرنگ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس گاڑی پشتون آباد کے مضافاتی علاقے میں گشت کر رہی تھی ،جوں ہی گاڑی پشتون آباد کے علاقے سے گزر رہی تھی گاڑی پردونوں اطراف سے حملے کیا گیاجس کی زد میں آکر چار پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ مقامی پولیس افسر زاہد شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ جوں ہی پولیس گاڑی پر فائرنگ ہوئی وہ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال لے گیا ، لیکن بدقسمتی سے ڈاکٹروں نے ہلاکت کی تصدقی کردی۔ پولیس اہلکار ہستپال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکے تھے ۔ تاحال کسی گروہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
زمرہ جات: قومی خبریں
مصنف کے بارے میں Admin
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خبروں کے زمرے
اردو کالمز
(59)
اسلام آباد اور راولپنڈی
(14)
اسلامی معلومات و احادیث
(34)
اسپورٹس/ کھیل،
(30)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(29)
بلاگ / بلاگز
(8)
بھارت
(50)
خیبرپختونخواہ سے
(44)
سائنس و ٹیکنالوجی
(25)
سندھ بھر سے
(27)
صحت وتندرستی
(11)
عالمی خبریں
(192)
عامر لیاقت حسین
(6)
غزلیں
(2)
قومی خبریں
(490)
لطیفے اور فن
(60)
ویڈیو نیوز
(40)
ویڈیوز
(251)
ویڈیوزاور ٹالک شوز
(82)
ٹالک شوز
(31)
پاکستان
(12)
پنجاپ
(21)
چترال
(28)
چترال کی خبریں
(32)
کاروباری خبریں
(164)
کراچی
(36)
تازہ ترین خبریں
اسپانسر اشتہار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
——— الہام کی رم جھم ——— مُحسن نقوی الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلی...
-
پاک آرمی کے جوان نیپال میں زلزلہ متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، صحت، تعمیر نو اور ملبہ ہٹانے سے لیکر متاثرین کو خوارک بھی پہنچارہے ہیں۔ پ...
-
پاکستان کے وسیع ترین بینک حبیب بینک لمیٹڈ نے ایچ بی ایل ایکسپریس نیٹ ورک کے زریعے قرضوں کی اقساط جمع کرنے کے لئے فنکا مائیکرو فنانس بینک لمی...
-
ذولفقار مرزا نے دوست کو گرفتار کرنے پر ڈی ایس پی دھلائی کر ڈالی: ویڈیو دیکھیں
-
ٹوبہ ٹیگ سنگھ (اردو وائس پاکستان ویب ڈیسک 3 مئی 2016) پنجاپ کے ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ کے علاقے گوجرہ تحصیل میں ایک ذہنی معذور باپ نے چھریوں سے و...
-
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین موسم ہر طرح سے گرم ہے …چاہے سیاسی ہو یا قانونی…آئینی ہو یاجمہوری، گرمی شدت کو پہنچ چکی ہے بلکہ کراچی میں تو کچھ زیادہ ...
حالیہ خبریں، بریکنگ نیوز
ہمیں فالو کریں ♥
فیس بک پر ہمیں لائیک کریں
تازی ترین خبرین
Powered by Helplogger
فیس بک پیج
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس
.

کوئی تبصرے نہیں: