لاہور(اُردو ائس آف پاکستان مانیٹرنگ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کرپشن اور ناانصافی کا خاتمہ ملک کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وکلاء کا وفد گوہر نواز سدھو، محمد سلیم ایڈوکیٹ اور امجد اعوان کی قیادت میں انکے دفتر میں ان سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے صوبے سے روایتی اور استحصالی تھانہ کلچرکو ختم کرنے میں ناکام ہوگئے تھے اور لوگ ان کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ تحریک انصاف اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والوں کی حمایت کریگی۔ سرور نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں پر زور دیا کہ آنے والے بجٹ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، بے روزگاری اور مہنگائی پر قابو پانے کے لئے اقدامات کرے۔ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرے اور تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں عوام کو ان کے حقوق دلوانے کے لئے تمام فورمز پر آواز اٹھائے گی۔
Home
»
قومی خبریں
» کرپشن و بدعنوانی کا خاتمہ کرکے ہی استحکام ، ترقی اورخوشحالی ممکن ہے: چوہدری سرور
زمرہ جات: قومی خبریں
مصنف کے بارے میں Admin
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خبروں کے زمرے
اردو کالمز
(59)
اسلام آباد اور راولپنڈی
(14)
اسلامی معلومات و احادیث
(34)
اسپورٹس/ کھیل،
(30)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(29)
بلاگ / بلاگز
(8)
بھارت
(50)
خیبرپختونخواہ سے
(44)
سائنس و ٹیکنالوجی
(25)
سندھ بھر سے
(27)
صحت وتندرستی
(11)
عالمی خبریں
(192)
عامر لیاقت حسین
(6)
غزلیں
(2)
قومی خبریں
(490)
لطیفے اور فن
(60)
ویڈیو نیوز
(40)
ویڈیوز
(251)
ویڈیوزاور ٹالک شوز
(82)
ٹالک شوز
(31)
پاکستان
(12)
پنجاپ
(21)
چترال
(28)
چترال کی خبریں
(32)
کاروباری خبریں
(164)
کراچی
(36)
تازہ ترین خبریں
اسپانسر اشتہار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چترال/کیلاش (ٹائمز آف چترال مانیٹرنگ ڈیسک) چترال میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وادی کیلاش کے بمبوریت میں کیلاش قبیلے کی ایک لڑکی کی جانب سے...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
اٹک (ویب ڈیسک)فتح جنگ شاہ پور ڈیم میں بچے کو بچاتے ہوئے میاں بیوی بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد میں کیمسٹری کے پروفیسر ثاقب ستار اپنی...
-
کوکا۔کولا بیوریجز پاکستان لمیٹڈ کے پبلک افیئرز منیجر عمران اصغر ڈوگر چوتھی سالانہ رمضان راشن مہم کے دوران مستحقین میں راشن تقسیم کررہے ہیں، ...
-
کراچی: دنیا کی صف اول کی پی سی بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo) نے فیب 2 پرو (PHAB2 Pro) کے نام سے آگمینٹڈ ریالٹی کے ساتھ ٹینگو ٹی...
حالیہ خبریں، بریکنگ نیوز
ہمیں فالو کریں ♥
فیس بک پر ہمیں لائیک کریں
تازی ترین خبرین
Powered by Helplogger
فیس بک پیج
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس
.

کوئی تبصرے نہیں: