کراچی( ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاپ اور مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زارداری سے معذرت کی ہے۔ یاد رہے الیکشن سے پہلے انتخابی ریلیوں اور جلسے سے خطار کرتے ہوئے میاں برادران خاص طور پر شہباز شریف اپنی جذباتی تقریوں میں زارداری کو مخاطب کرکے کہتے تھے کہ زاردار کا لوٹا ہوا ایک ایک روپے ملکی خزانے میں واپس نہیں لایا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے۔ اقتدار میں آکر زارداری کو سڑکوں پر نہیں گھسیٹا تو میرا نام شہباز نہیں ہے۔۔۔۔ وغیرہ ۔۔۔ شہباز شریف کی یہ تمام تقریریں سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائیٹس پر موجود ہیں۔۔۔ گزشتہ روز اپنے کراچی کے دورے میں شہباز شریف نے گورنر سند عشرت العباد اور بعد ازاں قائم علی شاہ سے ملاقات کی ۔ اسی دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ زارداری خلاف جو زبان استعمال کی تھی اس پر وہ زارداری سے معذرت خواہ ہیں۔ اور بے ادبی کی معافی مانگی ہے۔
Home
»
قومی خبریں
»
ویڈیوز
» شہباز شریف نے آصف زارداری سے معافی مانگ لی: سڑکوں پر گھسیٹنے والی بات پر شرمندگی کا اظہار کیا
زمرہ جات: قومی خبریں ویڈیوز
مصنف کے بارے میں Admin
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خبروں کے زمرے
اردو کالمز
(59)
اسلام آباد اور راولپنڈی
(14)
اسلامی معلومات و احادیث
(34)
اسپورٹس/ کھیل،
(30)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(29)
بلاگ / بلاگز
(8)
بھارت
(50)
خیبرپختونخواہ سے
(44)
سائنس و ٹیکنالوجی
(25)
سندھ بھر سے
(27)
صحت وتندرستی
(11)
عالمی خبریں
(192)
عامر لیاقت حسین
(6)
غزلیں
(2)
قومی خبریں
(490)
لطیفے اور فن
(60)
ویڈیو نیوز
(40)
ویڈیوز
(251)
ویڈیوزاور ٹالک شوز
(82)
ٹالک شوز
(31)
پاکستان
(12)
پنجاپ
(21)
چترال
(28)
چترال کی خبریں
(32)
کاروباری خبریں
(164)
کراچی
(36)
تازہ ترین خبریں
اسپانسر اشتہار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چترال/کیلاش (ٹائمز آف چترال مانیٹرنگ ڈیسک) چترال میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وادی کیلاش کے بمبوریت میں کیلاش قبیلے کی ایک لڑکی کی جانب سے...
-
ہندو شاعرہ دیوی روپ کماری کا علی مرتضیؓ کے لئے کلام نثارِ مرتضٰیؓ ہوں، پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں جس پہ نہ آئے، اُس چمن سے پیار کرتی ہوں عق...
-
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مر...
-
میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا: یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ...
-
اٹک (ویب ڈیسک)فتح جنگ شاہ پور ڈیم میں بچے کو بچاتے ہوئے میاں بیوی بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد میں کیمسٹری کے پروفیسر ثاقب ستار اپنی...
-
کوکا۔کولا بیوریجز پاکستان لمیٹڈ کے پبلک افیئرز منیجر عمران اصغر ڈوگر چوتھی سالانہ رمضان راشن مہم کے دوران مستحقین میں راشن تقسیم کررہے ہیں، ...
حالیہ خبریں، بریکنگ نیوز
ہمیں فالو کریں ♥
فیس بک پر ہمیں لائیک کریں
تازی ترین خبرین
Powered by Helplogger
فیس بک پیج
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس
.

کوئی تبصرے نہیں: