» » » یوفون کا وزیراعظم یوتھ ٹریننگ اسکیم کی مانیٹرنگ کے نظام کے لئے بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے ساتھ معاہد


یوفون نے  وزیر اعظم یوتھ ٹریننگ اسکیم کی  مانیٹرنگ کے نظام کے لئے بین الصوبائی رابطے کی وزارت  کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں، تصویر میں یوفون کے چیف کسٹمر آپریشنز احمد کمال اور  نیشنل انٹرنشپ پروگرام کے ریجنل ڈائریکٹر فیضان حسن دستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں۔

 اس موقع پر (بائیں سےدائیں ) نیشنل انٹرنشپ پروگرام کے ڈی جی نثار احمد ،  یوفون کے سی ای او  ، رینر ریتھگبر ، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیف کوورڈینیٹر عدیل  الرحمٰن  ،  وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کے  وفاقی سیکریٹیری  محمد علی گردیزی اور یوفون کسٹمر آپریشنز کے جی ایم عاطف اسحاق موجود ہیں۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں