» » » اسلام کے نام نہاد ٹھیکے داروں کا #جنیدجمشید پر حملہ، مقدمہ درج

 اسلام آباد: گزشتہ روز جب جنیدجمشید بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے باہر آرہے تھے تو لان پر نا معلوم شدت پسندوں نے ان پر حملہ کردیا۔ جنید جمشید سے بدسلوکی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملہ آوران کو مارا پیٹا بھی۔ حملہ آور چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ تم نے میری ماں کو گالی دی ہے۔ اسلام کا دفاع کرنے والے ان نام نہاد مسلمانوں کوئی اصل اسلام تو سکھائے۔ حملہ آور گالیاں بھی دے رہے تھے۔ کیا ایک مسلمان بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نام پر کسی کو دے سکتاہے۔۔۔۔؟؟



اسلام آباد ایئر پورٹ پر جنید جمشید پر حملہ by myvoicetv

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں