» » » حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: 

جوزیادہ باتیں کرے گا اس سے غلطیاں بھی زیادہ ہونگی اور جس کی خطائیں/ غلطیاں زیادہ ہونگی اس کی شرم و حیاء کم ہوگی اور جس کی شرم و حیاء کم ہوگی اس کا تقویٰ کم ہوگا اور جس کا تقویٰ کم ہوگا اس کا قلت مردہ ہوجائے گا اور جس کا قلب مردہ ہوجائے گا وہ دوزخ میں جائے گا۔

حوالہ گفتارئے دلنشین صفحہ 57 حدیث 81


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں