» » » مختلف ممالک کے سفیروں کی اسلام آباد میں بلاول زارداری سے ملاقاتیں

اسلام آباد (اردو وائس پاکستان 17 مارچ 2016) مختلف ممالک کے ہائی کمشنرز اور سفیروں نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاوب زاردی سے ملاقاتیں کی ہیں۔  ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات کی گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں رومانیا کے سفیر ایمیلین ، پولینڈ کے سفیرپیوٹروپالونکسی ، برٹش ہائی کمیشنر تھامس ڈریو اور کینڈا کے ہائی کمیشنر اور ڈپٹی ہائی کمشنر ہیتھر کروڈن اور انڈریو ٹرنر شامل ہیں۔  بلاول زارداری کے ہمراہ شیری رحمن، سلیم منڈی والا، فیسل کریم کنڈی اور بلاول کے پولیٹکل سیکریٹیری جمیل سومرو موجود تھے۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں