(مانیٹرنگ ڈیسک) اعتزاز احسن نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم سنجیدگی سے استعفیٰ دینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ راؤ تحسین پر الزامات غلط ہیں۔ پرویز رشید اور راؤ تحسین کے خلاف کارروائی غلط ہے۔ ان دونوں پر کارروائی کرنے کا واحد مقصد مریم نواز کو بچانا ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کے پاس مریم نواز کے بچانے کے علاوہ اور کوئی متبادل بھی نہیں ہے۔ اس لئے دوسرے وزیروں کی قربانی دی جا رہی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں: