» » 13 سالہ گجراتی لڑکی ایک سمارٹ فون خریدنے کے لئے طوائف بن گئی ، اب وہ حاملہ ہے

گجرات (اردو وائس  مانیٹرنگ ) نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو دوسروں کی دیکھا دیکھی میں سمارٹ فون یا شاندار گیجٹ رکھنے  کا جنون چڑھ گیا ہے۔ اور اس کے حصول کے لئے ان میں بعض اخلاقیات کی ساری حدوں کو عبور کرتی ہیں۔ کچھ ایسا ہی کیا  بھارتی گجرات کی ایک 13 سالہ لڑکی نے ۔  آئی فون جے جنون نے لڑکی کو جسم فروشی کی جانب راعب کیا ۔ لڑکی ایک غریب گھرنے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کی ماں گزر بسر کرنے کے لئے سبھان پورا میں ایک گروسری کی دکان چلاتی ہے۔  اس کے والد کا تین سال قبل انتقال ہوچکا ہے۔ لڑکی کو اچانک متلیاں آنے لگیں ، جس پر ماں حیران و پریشان ہوگئی ماں کے پوچھنے پر لڑکی نے  سارا ماجرا بتادیا ، اب لڑکی حاملہ تھی۔ ماں یہ سن کر  شدید صدمے میں مبتلا ہوگئی کہ اس کی بیٹی اب ایک طوائف بن چکی ہے۔ 

(یہ خبر اصل میں بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہوئی ہے )



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں