» » » ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار: چین کے 25 سالہ شخص نے تین ماہ میں بہترین ایکسکیویٹر تیا ر کرلیا


چین ( مائی وائس ٹی وی نیوز ڈیکس ) ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار۔ یہ گانا تو شایدپاکستانیوں کے لئے گایا گیا ہے مگر اس کا اطلاق ہوتا ہے چینی باشندوں پر۔ چین کے ایک شہری جو ایکسکیویٹر آپریٹر کے طور پر کام کرتاہے ۔ نے تین ماہ اور تین دن کی ان تھک محنت و کوشش سے اپنے لئے بہترین excavator تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ اس 25 سالہ شخص کا تعلق چین کے صوبے نیجیانگ سے ہے ۔






مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں