» » » شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات : کیپٹن اجمل شہید کوچترال کے علاقے تورکہو، واشچ میں سپرد خاک کیا گیا

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات : کیپٹن اجمل شہید کوچترال کے علاقے تورکہو، واشچ میں سپرد خاک کیا گیا

وادی تیراہ کے مقام پر دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج 5 شہیدوں میں کیپٹن اجمل شہید چترال بھی شامل تھے ۔ اجمل شہید کو ان کےمقامی گائوں تورکہو، واشچ فوجی اعزاز کےساتھ سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ کیپٹن اجمل شہید کی نمازجنازہ میں فوجی افسران سمیت عوام بڑی تعداد میں شریک ہوئے، کیپٹن اجمل شہید تیراہ کے مقام پر گزشتہ روز دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے، حملے میں کیپٹن اجمل سمیت 5 سیکورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا تھا ۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں