» » بختاور زارداری کو بدین سے قومی اسمبلی کی نشت پر الیکشن لڑنے کے لئے میدان میں اتارا جائے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بختاور زارداری کو بدین سے قومی اسمبلی نشت پر الیکشن لڑوایا جائے گا۔ بلاول پاکستان نہیں آئے۔ تو پارٹی نے بختاور زارداری کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سال 2013 کے الیکشن میں بدین کے حلقے این اے 224 سے سردار کمال خان چنگ اور این اے 225 سے فہمیدہ مرزا منتخب ہوئی تھی۔ دونوں پی پی کے سیٹس ہیں۔ میڈرپورٹس کے مطابق فریال تالپور کی دبئی میں زارداری سے ملاقات ہوئی ہے اس دوران مجموعی سیاسی صورتحال، کراچی آپریشن اور دیگر حوالوں سے بات چیت ہوئی ہے ۔ اسی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بختاور زارداری کو بدین کی قومی اسمبلی کی نشت سے الیکشن لڑوائیں گے۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں