» » بلٹ اِن ماؤس اور اشاراتی حرکت سے کنٹرول ہونے والا گلاس کی بورڈ


( اردو وائس آف پاکستان ٹیکنالوجی ڈیسک) بیسٹرون نے ایک نہات عمدہ تھری ان ون گلاس کی بورڈ تیار کیا ہے۔ ایک ایسا کی بورڈ جو آپ کی ٹائپنگ تجربے کو چار چاند لگا دے۔ یہ ایک ذہین اور جدید ترین کی بورڈ ہے ۔ اس کا سائز 0.2 انچ موٹائی کے ساتھ پنک اور بلو بیک لائیٹ کا حامل ہے۔ ونڈوز پی سی، میک، میک بک، لیپ ٹاپس ،آئی فون اور انڈرائڈ ڈیوائسز سے مطابقت رکھتا ہے ۔ ٹیکسٹ ٹائپ کرنا ، مائس چلانا کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ تیز ترین کنٹرول کے لئے 15 اشاراتی حرکات بھی اس میں آسکتے ہیں۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں