» » » ٹورزم ڈیولپمنٹ پنجاپ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے ’’ گلگت بلتستان فیسٹیول ‘‘ کا اہتمام


لاہور ( ویب ڈیسک ) ٹورزم ڈیولپمنٹ پنجاپ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے ’’ گلگت بلتستان فیسٹیول ‘‘ کا اہتمام کیا ۔  فیسٹیول میں علاقے کی دستکاری، جنگلی حیات کے نمونوں سمیت علاقے کی ثقافتی ایشیا نمائمش کے لئے رکھی گئیں۔ نمائش میں عوام نے بے حد دلچسپی لی۔ اس قسم کے فیسٹیولز سے پاکستان کے مختلف علاقوں کو ایک دوسرے کی ثقافتوں کو جاننے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔ عوام نے نمائش کو سراہا اور مطالبہ کیا کہ ایسے میلے ہوتے رہنا چاہئے۔





مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں