» » جب تک ماڈل ایان کا مقدمہ منتقی انجام کو نہیں پہنچتا ، زارداری اسلام آباد نہیں چھوڑیں گے


اسلام آباد (ویب ڈیسک)  یاد رہے کہ ایان علی چند ماہ پہلے  500000 ڈالر بیرون سمگل کرنے کی کوشش میں اسلام آباد ایئر پورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران ایان نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اس سے قبل بھی بڑی بڑی رقوم لیکر کامیابی سے بیرون  جاچکی ہے۔

سینئر صحافی صالح ظفر نے کہا کہ جب تک سپر ماڈل ایان علی کا مقدمہ حال نہیں ہوتا  سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد نہیں چھوڑ یں گے۔ ایان علی کی منی لانڈرنگ پر اپنے خیالا کا اظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہ  ایان علی جیل میں ہے  اور جب تک وہ جیل میں ہے اور مقدمہ چل رہا ہے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین زارداری اسلام آباد نہیں چھوڑیں گے۔ جب تک ایان کا معاملہ ختم نہیں ہوتا وہ یہاں سے نہیں جائیں گے۔ ظفر نے مزید کہا کہ جس دن معاملہ حل ہوا زاردری ایان کو لیکر باہر چلے جائیں گے۔ 



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں