» » » جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے نریندر مودی کو گرفتار کرکے لانے والے کے لئے 1 ارب روپے انعام کا اعلان کردیا: تفصیل پڑھیں


راولا کوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک )  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی گرفتاری پر 1 ارب روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔ پیر کے روز پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بھارت انعام کے اعلان کے باوجود ابھی تک حزب المجاہدین کے رہنما سید صلاح الدین کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔ سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو مخاطب کرتے ہوئے جذباتی انداز میں کہا کہ آپ اور آپ کے کارندے صلاح الدین کو گرفتار کر ہی نہیں سکتے، آپ نے کہا  ہے کہ جو صلاح الدین کو گرفتار کرے گا اسے 50 کروڑ روپے انعام دیں گے، میں بھی کہتا ہوں کہ جو نریندر مودی کو گرفتار کرے گا، ہم اسے 1 ارب روپے انعام دیں گے۔۔۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں