» » افغان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز نے 19 دہشتگردوں ہلاک کردیا، 7 اہلکار شہید : آئی ایس پی آر


راولپنڈی ( ویب ڈیسک)  گزشتہ رات شمالی وزیرستان ایجنسی  میں افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے 5 کمانڈروں سمیت 19 دہشت ہلاک ہو گئے – آئی ایس پی آر کے مطابق  جب سیکوریٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دہشت گردوں کو گھیرلیا گیا ، تو ان میں سے ایک دہشت گرد نے خود کے ساتھ باندھے ہوئے خودکش جیکٹ کا دھماکہ کردیا جس کے نتیجے  میں سات فوجی بھی شہید ہوئے ۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں