» » محمد علی جناح 7 جون 2015 کو 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ، پاکستانی سینما ئوں پر بھی چھائے رہے

لندن (اردووائس آف پاکستان 12 جون 2015) افسانوی برطانوی اداکار کرسٹوفر لی گار تنفس کے مسائل اور دل کی بیماری  کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوئے تھے، 7 جون 2015 کو 93 برس کی عمر انتقال کرگئے ۔ اداکار کا اتوار کی صبح چیلسی اور لندن میں ویسٹ منسٹر ہسپتال میں انتقال ہو گیا ۔

کرسٹوفر لی مقبول مشہور پاکستانی فلم کو جناح میں قائد اعظم محمدعلی جناح کا کردار اداکیا تھا۔  یہ فلم 1998 میں بنائی گئی تھی ۔ فلم پاکستانی سینمائوں میں چھائی رہی تھی۔ 

ایک ریڈیو شو میں انٹرویو دیتے ہوئے کرسٹوفر نے فلم جناح کو ایک 'اہم فلم' قراردیا تھا، اس فلم میں جناح کا کرادار اداکرنے کی کئی وجوہات بتائی تھی۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں