» » پارلیمنٹ پر دہشت گردوں حملہ کردیا

اسلام آباد (یووپی ویب ڈیسک)   طالبان کے گن مینوں نے افغان پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا،  بم دھماکے کے بعد فائرنگ سے بھگ دڑ مچ گئی۔  افغان سیکیو ریٹی کے ذارائع کے مطابق  افغان پارلیمنٹ کے باہر پہلا دھماکہ ہوا ، دھماکے کے دہشت گرد پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی ۔۔ متعدد دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی شروع کردی اور طالبان کے ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔  دھماکے کے بعد دھواں پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوا ۔۔ تاہم افغان انٹریئر منسٹری حملے کی تسدیق کرتے ہوئے کہا کہ  پارلیمنٹ کے باہر فورسز تعینات کردیئے گئے ہیں۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں