» » اسلام آباد میں خوفناک حادثہ پیش آیا، 20 افراد جان بحق ، کئی ایک زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد  ترنول کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 20 افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔  پھاٹک کے قریب فتح جنگ سے آنے والی کوسٹر مخالف سمت سے آنے والی وین  ٹکراگئی۔ دونوں گاڑیاں تیز رفتاری میں آرہی تھیں۔ جس کے نتیجے میں 20افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں منتقل کیا ، ڈاکٹروں کے مطابق متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ پولیس کا کہنا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے اور تحقیات کررہی ہے۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں