» » خان صاحب نے ایک اور بڑی وکٹ گرادی، جلد بڑاعلان متوقع


سیالکوٹ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف یہ دعویٰ کررہی ہے پی پی کی ایک بڑی اہم شخصیت جلد تحریک انصاف کا حصہ بننے جارہی ہے۔ پی ٹی آئی کا کہنا کہ پیپلز پارٹی کی رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان چند دنوں کے اندر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پنجاپ کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کو پارٹنی کی جانب سےیہ ٹارگٹ دیا گیا تھا کہ وہ سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان، سابق صوبائی وزیراینٹی کرپشن چوہدری غلام عباس سمیت تین افراد کو تحریک انصاف میں شامل ہونے کے آمادہ کریں، جس میں وہ کافی حد تک کامیاب ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما نے بتایا یہ رہنما جلد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ 



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں