» » » قرآن شریف کی وہ سورہ جسے اگر انسان بغور بار بار پڑھے اس پر لرزہ طاری ہوجائے اور غرور خاک میں مل جائے

القَارعَة
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱلۡقَارِعَةُ ( ١ ) مَا ٱلۡقَارِعَةُ ( ٢ ) وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ ( ٣ ) يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ ڪَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ( ٤ ) وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ ڪَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ ( ٥ ) فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٲزِينُهُ ۥ ( ٦ ) فَهُوَ فِى عِيشَةٍ۬ رَّاضِيَةٍ۬ ( ٧ ) وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٲزِينُهُ ۥ ( ٨ ) فَأُمُّهُ ۥ هَاوِيَةٌ۬ ( ٩ ) وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا هِيَهۡ ( ١٠ ) نَارٌ حَامِيَةُۢ ( ١١ ) 


القَارعَة
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کھڑ کھڑانے والی ( ۱ ) کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ( ۲ ) اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ( ۳ ) (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے ( ۴ ) اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون ( ۵ ) تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے ( ۶ ) وہ دل پسند عیش میں ہو گا ( ۷ ) اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے ( ۸ ) اس کا مرجع ہاویہ ہے ( ۹ ) اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ ( ۱۰ ) (وہ) دہکتی ہوئی آگ ہے ( ۱۱ ) 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں